ارمغانِ حجاز

جانتا ہوں میں یہ امت حاملِ قرآں نہیں
ہے وہی سرمایہ داری بندہ¿ مومن کا دِیں
جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں
بے یِد بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں
(ارمغانِ حجاز) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

حرمتِ استاد اور اقبال

بچہ جب اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے اس کے بعد اس کی سب سے پہلی درس گاہ اس کی ماں کی گود ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ جب بچہ پیدا ...