حافظ آباد:شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں Jul 16, 2021 8:56 AM, July 16, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حافظ آباد (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)کالیکی میں شادی شدہ خاتون روبینہ زوجہ ارشاد نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی گولیاں کھالیں جس پر اسے تشویشنا ک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+