مرکزی انجمن تاجران ضلع وہاڑی کا اجلاس مشکلات سے نکلنے کیلئے جدوجہد کرنے کا عہد
وہاڑی(نمائندہ نوائے وقت )مرکزی انجمن تاجران ضلع وہاڑی کاہنگامی نمائندہ اجلاس ضلعی صدرمحمدجمیل بھٹی کی صدارت میں منعقدہوااجلاس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجروں کوپیش آنے والے مشکلات کاجائزہ لیتے ہوئے ان مشکلات سے نکلنے کیلئے بھرپورجدوجہدکرنے کاعہدکیاگیا۔