وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور وزیرموسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024