پاکستان نے آج بین الاقوامی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دیں۔
اس بات کی تصدیق شہری ہوابازی کے ادارے کے ترجمان نے کی۔پاکستان نے بھارت کے ساتھ پیدا ہونے والے تعطل کے بعدستائیس فروری کو اپنی فضائی حدود مکمل طورپربند کردی تھیں۔