ترکی کا یورپی یونین کی جانب سے امداد بندش کے باوجود توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ترکی نے یورپی یونین کی طرف سے گیس اور تیل کی کھدائی کے معاملے پر امداد بند کرنے کے فیصلوں کے باوجود خطے میں توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ترکی کی وزارت خارجہ نے استنبول میں کہا ہے کہ یورپی یونین کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے۔