انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جس سے غیر ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ منگل کے روزٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو گیاجس پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہو گئی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024