وقار تنولی پارٹی کا اثاثہ تھے‘ خدمات ناقابل فراموش ہیں:سلمان خان
کراچی(سٹی نیوز) مسلم لیگ (ن )کراچی ڈویژن کے صدر محمد سلمان خان نے چیئرمین یوسی نمبر33 اور کے ایم سی سٹی کونسل میں نواز لیگ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر وقار تنولی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر بھائیوں و دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر محمد سلمان خان نے کہا کہ وقار ت تنولی پارٹی کا اثاثہ تھے۔انکی