سعودی عرب نے عازمین کیلئے بری، بحری راستے بھی کھول دیئے، جدہ بندرگاہ آپریشنل
جدہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے بری، بحری، فضائی راستے بھی کھول دیئے۔ بحری راستوں سے آنے والے عازمین کیلئے جدہ بندر گاہ آپریشنل کر دی۔ 17 جولائی کو جدہ بندرگاہ پر پہلا قافلہ پہنچے گا۔