ترکی : ناکام فوجی بغاوت کو 3برس مکمل ،انقرہ میں خصوصی تقریبات
انقرہ ( انٹر نیشنل ڈیسک )ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو تین برس مکمل ہو گئے ۔ دارالحکومت انقرہ میں خصوصی تقریبات ہوئیں۔ 15 جولائی 2016ئکو ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے نیتجے میں 251 افراد مارے گئے تھے۔