خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ کوہسار پولیس نے بلیو ایریا میں غیر ملکی ائر لائن کے دفتر میں خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو حمیدہ خان نے بتایا کہ میں قطر ائرلائن کے دفتر میں کام کرتی ہے کام کے دوران ملزم عمر حیات نے میرے ساتھ چھیڑ خانی اور بدتمیزی کی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔