ٹرک اور کار کے تصادم میں کار ڈرائیور جاں بحق بیس افراد زخمی
فیروز والہ (نامہ نگار) موٹروے انٹرچینج فیض پور کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کار ڈرائیور جاں بحق ہو جبکہ تین دوست شدید زخمی ہو گئے بتیا گیا ہے کہ قصور کے رہائشی چار نوجون دوست شہزاد احمد ذوالقرنین مہروز احمد اور غلام رسول مری سیر کرنے کیلئے گئے وہاں سے کار پر سوار ہوکر واپس آ رہے جب وہ موٹروے فیض پور انٹرچینج کے قریب پہنچے تو ڈرائیور کو نیند آنے کیبعد کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کیبعد ٹرک کے ساتھ ٹکرائی جس کے باعث ڈرائیور موقع پر جاںبحق جبکہ تین دوست شدید زخمی ہو گئے۔