فری طبی کیمپ18جولائی کو لگایا جائے گا
اسلام آباد (وقائع نگار) چیف کمشنر آفس اسلام آباد پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی فیڈرل کیپیٹل برانچ کے زیراہتمام عوام الناس کے مفت علاج معالجہ کے لئے فری طبی کیمپ 18جولائی کو بمقام نیو سبن سیداں بارہ کہو نزد مسجد گلزار مدینہ صبح 9بجے سے شام 4بجے تک لگایا جائے گا ۔