کہروڑ پکا: حساس ادارے کے ملازم کا قتل مقتول کا سامان برآمد‘ ملزمہ کے دو ساتھی دھر لئے گئے
کہروڑپکا ( خبرنگار)محبو بہ کے ہا تھوں عا شق کا قتل،محبو بہ کے دو ساتھی بھی گرفتار ،مقتول کا سا مان و نقدی بر آمدتفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ صدر نے نو احی علا قہ رند جا دہ میں حفیظ قتل کیس میں اس کی محبو بہ کو ثر پر وین، اور اس کے سا تھیوں شریف بلوچ،اور حا جی محمد بلوچ کو گرفتار کر لیا قا تلوں کی نشا ندہی پر مقتول کا سا مان،40ہزار نقدی اورمو با ئل وغیرہ بر آمد کر لیا قا تلہ کو ثر پروین نے بتا یا کہ اس کے مقتول حفیظ سے مرا سم تھے اور وہ اس سے دوری اختیار کر رہا تھا اس رنجش پر اس نے دیگر سا تھیوں شریف اور حا جی محمد کے سا تھ ملکر پلا ننگ کی مقتول سے ان کا را بطہ تھا اور اس کو بہا ولپور پہنچتے ہی حا جی محمد اپنی گا ڑی میں رند جا دہ لا یا اس کو جو س میں نشہ آور گو لیاں پلا دیں جس سے وہ بے ہو ش ہو گیا اور پھر اس نے اور شریف نے ملکر گلے میں پھندا ڈال کر پھا نسی دے دی اور اس کی نعش کو بو ری میں ٹھو نس دیا اور اوپر سے منہ سی دیا بعد ازاں انہوں نے دوسری بوری میں بجری ڈال کر سی دیا اور پھر حا جی محمد کی گا ڑی میں ڈال کر اس کو چٹ نہر کے پل پر لے جا کر دو نوں بو ریوں سمیت پھینک دیا پو لیس نے سم کی بدولت ہی قا تلہ کا سراغ لگا یا قا تلہ نے سم کو بند نہ کیا تھا بلکہ پکڑے جا نے تک سم چا لو تھی قا تلہ کو ثر نے مقتول کے 40ہزار میں سے 10ہزار اپنے پا س رکھے اور 30ہزار شریف کو دے دیئے تھے جو پو لیس نے دیگر سا مان کے سا تھ ملزمان سے بر آمد کر لیے پو لیس تھا نہ صدر نے کیس ہومی سا ئیڈ پو لیس کے حوا لے کر دیا مقتول کی بو ری بند نعش 9روز بعد را جہ رام لو دھراں کے علا قہ سے بر آمد ہو ئی ۔