آسٹریا میں جیمز بانڈ سے متعلق اشیاء کا میوزیم کھل گیا
لندن (نیٹ نیوز)آسڑیا میں بلندو بالا مقام پر جیمز بانڈ میوزیم کا افتتاح کر دیاگیا ہے۔مشہور زمانہ برطانوی جاسوس جیمز بانڈ کے چرچے کس سے چھپے ہیں ایسے میں اس سیکرٹ سروس کردار کے دیوانے آسٹریا کی دلکش پہاڑی وادی کا رخ کر رہے ہیں۔