سردار محمد گل خاں
1922ءمیں انجمن اسلامیہ ڈیرہ اسماعیل کے صدر سردار محمد گل خاں نے کمیٹی کے سامنے اپنا نظریہ پیش کیا۔
”ہندو¶ں اور مسلمانوں کو متحد کرنے کی کوششیںکامیاب نہیں ہو سکتیں۔انجمن اسلامیہ کے رکن کی حیثیت سے میرا نظریہ یہ ہے کہ 23کروڑ ہندو¶ں کو جنوب اور 8کروڑ مسلمانوں کو شمال میں تقسیم کر دینا چاہئے۔ راس کماری سے آگرہ تک کا علاقہ ہندو¶ں کو اورآگرہ سے پشاور تک کا سارا علاقہ مسلمانوں کو دے دینا چاہئے“۔
محمد رمضان گوہر