ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آج سے پولینڈ میں شروع ہو گی Jul 16, 2013 6:19 AM, July 16, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وارکلا (این این آئی) ڈبلیو ایس ایف ورلڈ جونےئر سکواش چیمپئن شپ آج منگل سے پولینڈ کے شہر وارکلا کے لاسٹا کلب میں کھیلی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+