جیمی کیمل نے دوست مولی میک نیٹرنی سے شادی کرلی
لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکار جیمی کیمل نے اپنی دوست مولی میک نیئرنی سے شادی کرلی۔ اداکارہ جیمی کیمل نے اپنی دوست مولی میک نیئرنی سے امریکی شہر اوجائی میں شادی کی۔ اس موقع پر دونوں نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔