ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹے میں 601 افراد کو مدد فراہم کی
لاہور (نامہ نگار) صوبہ بھر مےں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 484ٹریفک حادثات میںاےک شخص ہلاک جبکہ 600زخمی ہوئے۔ریسکیو 1122کے پراونشل سیل کے مطابق پنجاب بھر میں مختلف مقامات پرگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کل484ٹریفک حادثات میںاےک شخص ہلاک ہو ا۔ 418 شدید زخمےوں کو ہسپتال پہنچایا گیا۔