کار کی موٹر سائیکل کوٹکر، 3 افراد زخمی Jul 16, 2013 3:40 AM, July 16, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال اخل کرادیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+