پنجاب ہائی وے پٹرول نے 8 ملزم دھر لئے، ٹرک، موٹر سائیکل، اسلحہ، منشیات برآمد
لاہور (نامہ نگار) پنجاب ہائی وے پٹرول نے 6لاکھ مالیت کا چھینا ہوا سامان ٹرک سمیت برآمد کر لیاجبکہ مقا بلہ کے بعدچھینے ہوئی موٹر سائیکل بھی بر آمد کر لی گئی۔اس کے علاوہ مختلف جرائم مےں ملوث8ملزمان علی حسن ، اللہ دتہ، لئیق شاہ، ظہیر احمد ،عرفان، اعجاز احمد ،ندیم،عمران کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشےات اور لوٹا ہو اسامان بر آمد کر لےا ہے۔