واردات کی منصوبہ بندی کرنے والے 3 ڈاکو پکڑے گئے
لاہور(سٹاف رپورٹر)شاہدر ہ ٹاﺅن راوی ٹول پلازہ کے قرےب سگی خالہ کے گھر واردات کی تیاری کی پلاننگ میں مصروف 3 ڈاکو ﺅں کو پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ 2 فرار ہو گئے معلوم ہوا ہے کہ روای ٹول پلاز ہ کے قریب 5افراد دکیٹی کی پلاننگ کر رہے ہیں جبکہ اس سے پہلے ان افراد کی جانب سے مینار پاکستان پارک میں شہریوں سے لوٹ مار کی گئی ہے اور اب یہ ڈاکو سیون اپ پل کے قریب اپنی سگی خالہ کے گھر ڈکیٹی کرنے جا رہے تھے پولےس نے خفیہ اطلاع پر راوی ٹول پلازہ درےائے راوی پل کے نےچے نصب اےک خےمے مےں چھاپہ مارا تو مزاحمت کے بعد 3 افراد نے اسلحہ سمےت گرفتاری دے دی۔ جس مےں اسد، اقبال اور فرمائش شامل ہےں جبکہ 2 فرار ہوگئے ، پولےس نے تےنوں کو گرفتار کر لےاملزمان سیالکوٹ کے رہائشی ہیں۔