سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کی درخواست ہائیکورٹ نے پی ٹی اے سے جواب مانگ لیا

Jan 16, 2025

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے وا لی ٹوئٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا ایپس پر پابندی عائد کرنے کی دائر درخواست پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں