شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی

Jan 16, 2021 | 18:38

لاہور(کامرس رپورٹر )شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے216روپے،زندہ برائلر مرغی  کی قیمت7روپے کمی سے149روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے150روپے فی درجن رہی۔

مزیدخبریں