کامونکے: نجی بینک کی چھت سے اے سی کا آؤٹرز یونٹس چوری
کامونکے(نامہ نگار)نامعلوم چور بینک کی چھت پر اے سی کے آؤٹرز یونٹس چوری کرکے لے گئے،بتایاگیاہے کہ موڑ ایمن آبادکے قریب نجی بینک کی چھت سے نامعلوم چور دو عدد اے سی کے ہزاروں روپے مالیت کے آؤٹرز یونٹس چوری کرکے لے گئے۔