Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لڑائی جھگڑے‘ نفسیاتی مرض 2 افراد نے خودکشی کر لی
  • وہاڑی چوک سے نامعلوم  نوجوان کی نعش برآمد
  •  ملتان میں آج موسم خشک رہنے کا امکان  
  • زکریا یونیورسٹی نے سپرنگ سمیسٹر کے اکیڈمک کلینڈر کی منظوری دیدی
  • گیلانی کی کامیابی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا :  جمیل شاہ و دیگر

حرف دلگیر

Jan 16, 2021 7:42 AM, January 16, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حرف دلگیر

گزشتہ سے پیوستہ

ہونا تو یہ چاہئے کہ دونوں کو اپنے اپنے فرائض کی ادائیگی پر صلہ ملے جبکہ حیثیت بھی برابری کی ہو کیونکہ دونوں جسمانی اور مالی طور پر ایک دوسرے کا حق ادا کرتی ہیں۔۔۔سو برابری کی بنیاد پر ربط رکھتیہیں۔۔۔مگر افسوس ہمیں یہ برابری عموما کسی طور  نظر نہیں آتی۔۔۔اسی طرح معاشرے کے مختلف پیشوں سے منسلک غریب اور کم حیثیت لوگ معاشرتی ناانصافی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔۔جبکہ اللہ کی حکمت ان تمام کی معاشرتی اہمیت و ضرورت کو واضح کرتی ہے۔

اگر مزدور نہ ہو تو تعمیرات ناممکن۔ کسان نہ ہو تو کھیتی باڑی ناممکن۔۔۔موچی نہ ہوتو جوتوں کی مرمت ناممکن۔۔۔کمہار نہ ہو تو برتن نہ بنیں ۔ جولایا نہ ہو تو کپڑا نہ بنے۔۔۔کان کنی کرنے والے مزدور اپنی اہمیت کے حامل ہیں فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدور اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔دفتر کے باہر موجود آفس بوائے نہ ہو تو افسر کی گھنٹی پہ جی حضور کہہ کے اسے افسر کون ثابت کرے۔ دروازے پہ کھڑا گارڈ نہ ہو تو کسی ادارے کا نظم و ضبط کیسے قائم رہے۔۔۔جھاڑو دینے والے نہ ہوں تو صفائی کیسے ہو۔۔۔کوڑا اٹھانے والے نہ ہوں تو گھروں گلیوں اور بازاروں میں کوڑے کے ڈھیر لگ جائیں۔۔۔گٹر صاف کرنے والے نہ ہوں تو سیوریج کا سارا نظام درہم برہم ہوجائے۔۔۔غرض معاشرے کی بقا کے لیے تمام چھوٹی بڑی حیثیت کے حامل لوگ اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور اپنے تئیں ایک خاص  اہمیت رکھتے ہیں بلکہ ناگزیر حیثیت کے حامل ہوتے ہیں جن کے بغیر معاشرے کی عمارت مسمار ہو سکتی ہے۔۔۔لیکن اس قدر اہمیت و ضرورت کے باوجود ان کرداروں کی اکثریت پر ظلم و جبر ہمارے معاشرے کا ناسور ہے۔۔جس قدر نا انصافی اور غیر اخلاقی بلکہ غیر انسانی رویے کا شکار یہ لوگ ہیں یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔اس نا انصافی ظلم و جبر  اور غیر انسانی سلوک کے خلاف اول تو آواز اٹھائی نہیں جاتی اور اگر اٹھائی بھی جائے تو دبا دی جاتی ہے۔۔۔مظلوم و بے کس طبقے کی فریاد سننے والا کوئی نہیں۔۔۔سو یہ لوگ اپنی مجبوریوں کی چکی میں پستے پستے زندگی کی گاڑی کو گھسیٹتے رہتے ہیں۔

لڑائی جھگڑے‘ نفسیاتی مرض 2 افراد نے خودکشی کر لی

اسلام جو دین فطرت ہے۔۔بہترین لائحہ عمل عطا کرتا ہے اور معاشرے کے تمام افراد کے حقوق و فرائض اور ان کی معاشرتی حیثیت کو واضح کرتا ہے۔۔۔محنت دیانت انصاف اور مساوات اسلامی معاشرے کے وہ ستون ہیں جو جس دور میں بھی مضبوط ہوئے اسلامی معاشرہ ترقی کی رفعت پر پہنچا۔۔۔صدقات۔۔۔خیرات۔۔۔زکواۃ۔۔۔۔صلہ رحمی۔یہ سب دراصل نظام معاشرہ کی تکمیل مضبوطی اور ترقی کے بنیادی ذریعے ہیں۔۔۔جن پر عمل کرنے سے ایک خوشگوار پرسکون اور پر امن معاشرے کی بنیاد پڑتی ہے اور ہر طرف انصاف اور مساوات کا بول بالا ہوسکتا ہے۔۔۔مزید یہ کہ کسی بھی معاشرتی حیثیت میں خود کو برتر سمجھنا اور دوسروں کو کم تر سمجھنا ایک انتہائی غیر اخلاقی غیر دانشمندانہ اور نامناسب رویہ ہے جس کا کسی طور کوئی جواز نہیں بنتا۔۔۔۔سب کا خالق وہ ایک اللہ ہے اور وہی اس بات پہ قادر ہے کہ کس کو کس معاشرتی کردار میں کس مقام پر کس ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے فائز کیا جائے۔۔ہر ایک اپنے تئیں بلند و برتر ہو سکتا ہے جو اپنی ذمہ داری کو بخوبی سر انجام دے۔اب وہ چاہے بادشاہ ہو یا غلام۔۔۔مزید یہ کہ برتری صرف اور صرف تقوی کو حاصل ہے۔۔۔اور حدیث نبوی کے مطابق  بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے نفع بخش ہے"تحریر ھزا میں قلم فرسائی صرف اکثریتی رویے کی عکاس ہے وگرنہ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ بددیانتی اور بے ایمانی اس بظاہر نچلے طبقے میں بھی اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ہیں۔۔۔اور یہ طبقہ بھی اپنے فرائض کی بخوبی ادائیگی سے روگردانی کرتا نظر آتا ہے۔۔۔مثال کے طور پر کام والیوں نے عموما  پانچ پانچ گھروں کے کام ذمے لیے ہوتے ہیں اور کہیں بھی حق ادا نہیں کرتیں۔۔۔چوری چکاری کی عادت  بھی عام ہے۔۔اسی طرح دیگر نے بھی مختلف انداز میں۔بد دیانتی کا رویہ اپنایا ہوا ہے۔یہ پہلو بھی قابل ذکر ہے کہ معاشرے میں درد دل رکھنے افراد بھی یقینا پائے جاتے ہیں۔ایسے ہی لوگ جو خدا کی تقسیم پر شکر ادا کرتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے اور ادا کرتے ہیں معاشرے کی بقا کا باعث ہیں۔۔ایک مضبوط و مربوط معاشرے میں دونوں طائفہ انسانی اپنا اپنا اہم کردار ادا کر تے ہیں۔۔۔۔اور ایک دوسرے کی اہمیت اور ضرورت سے واقف ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔وما علینا الاالبلاغ

وہاڑی چوک سے نامعلوم  نوجوان کی نعش برآمد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
متعلقہ خبریں
  • پارسائی پہ حرف نہ آئے

    Apr 24, 2013
  • حرف آخر!

    Jul 24, 2012
  • حرف ورنگ 2011ء کیلی گرافی گروپ شو آج ہو گا

    Sep 09, 2011
  • سپریم کورٹ کی ہدایات پر حرف بہ حرف عمل کر رہے ہیں: صوبائی ...

    Oct 25, 2009
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شعبہ زراعت کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں :مہر عابد حسین

    Mar 05, 2021
  •  زمیندار بروقت صاف گنا ملز کو سپلائی کریں: غلام عباس 

    Mar 05, 2021
  • سٹی پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا،مال مسروقہ ...

    Mar 05, 2021
  • سسرالیوں کا نئی نویلی دلہن پر چوری کا الزام،تشدد کا نشانہ ...

    Mar 05, 2021
  •  پسند کی شادی پر رشتہ دارجانی دشمن  بن گئے ،تحفظ دیا ...

    Mar 05, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم ...

  • 2

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 3

    اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...

  • 4

    الیکشن کمیشن نےوزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

  • 5

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group