Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

Jan 16, 2021 6:44 AM, January 16, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

بلیک آئوٹ سے گھنٹوں میں نکل آئے ، بڑے ملکوں میں کئی دن لگ جاتے ہیں: عمر ایو ب

پتہ نہیں ، عمر ایوب نے بلیک آئوٹ کا کن بڑے ملکوں کے ساتھ تقابل کیا ہے جس کے بعد ان کو اپنی کارکردگی اتنی اچھی نظر آئی کہ وہ بے ساختہ پکار اٹھے کہ ’’بلیک آئوٹ سے گھنٹوں میں نکل آئے جبکہ بڑے ملکوں میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔‘‘ ہمارے ہاں جو محکموں کی کارکردگی ہے اس لحاظ سے تو عمرایوب کی وزارت واقعی ستائش اور تحسین کی مستحق ہے کیونکہ ہمارے ملک جیسی افسر شاہی سے کسی دوسرے ملک کو پالا پڑ جائے تو پھر واقعی بلیک آئوٹ سے نکلنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں ، چلیں یہ بھی ایک اچھا شگون ہے کہ ہم کسی نہ کسی طرح تو مقابلے کی دوڑ میں شامل ہیں ، عمر ایوب کی سربراہی میں وزارت توانائی کی کارکردگی اتنی مثالی ہو چکی ہے کہ اب اگر امریکہ ، برطانیہ سمیت کسی بھی بڑے ملک میں بلیک آئوٹ ہوا تو پاکستان کی وزارت توانائی کی خدمات حاصل کریں گے ویسے بڑے ملکوں میں اگر ایسا بلیک آئوٹ ہو جائے تو جونیئر سٹاف اور ٹیکنیکل عملے کو قربانی کا بکرا بنانے کا رواج کم ہی ہے بلکہ وزیر موصوف کے استعفے کی روایت موجود ہے بقول اکبر الہ آبادی…؎

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

 غفلت کی ہنسی سے آہ بھرنا اچھا 

افعال مضر سے کچھ نہ کرنا اچھا 

اکبر نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی 

جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا 

٭٭٭٭٭

بھارتی جمہوریہ کی پریڈ میں کسی غیر ملکی شخصیت نے شرکت پر آمادگی ظاہر نہیں کی 

بھارتی سرکار نریندر مودی کی ہندو انتہا پسندی کو تو پوری دنیا جان چکی ہے ، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو کچھ کیا جا رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں جس ظالمانہ طریقے اور بدترین کرفیو سے آواز حریت کو دبانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے ایسے حالات میں کسی غیر ملکی شخصیت کا بھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں شرکت کرنا ’’کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا‘‘ کرنے کے ہی مترادف ہے۔ دوسری طرف سکھوں نے  بھارتی یوم جمہوریہ پر 26 جنوری کو خالصتان کا پرچم لہرانے کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔ سکھوں کی تنظیم ’’سکھ فار جسٹس‘‘ نے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نام خط بھی لکھ دیا ہے کہ بھارتی پنجاب کو سکھ ایک آزاد ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں اور اس تناظر میں -15 اگست سے برطانیہ میں ’’پنجاب ریفرنڈم کمیشن‘‘ کی زیر نگرانی خالصتان کے لیے ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا۔ مودی سرکار کی انسانیت دشمن پالیسیوں کے باعث ہی ایسے حالات پیدا ہوئے ہیں۔ ویسے مودی کے لیے ایک آپشن موجود ہے کہ وہ ایک ، دو دن کے ’’مہمان‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہی بلا لیں وہ یقیناً آ جائیں گے کیونکہ دوستی کا پتہ تو اچھے برے دنوں میں ہی لگتا ہے۔ اب دونوں کے ہی برے دن شروع ہیں تو دونوں بیٹھ کر رند لکھنوی کا شعر کنگنائیں۔

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

آعندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں 

تو ہائے گل پکار میں چلائوں ہائے دل 

٭٭٭٭٭

سینٹ کو پہلی بار نیب سے خطرہ ہے : سلیم مانڈوی والا 

سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینٹ ہیں ، ہفتے عشرے سے ان کے اور نیب کے درمیان ٹھنی ہوئی ہے اب انہوں نے انتہائی تشویش کااظہار کیا ہے کہ ’’سینٹ کو پہلی بار نیب سے خطرہ ہے۔‘‘ اب پتہ نہیں ، نیب نے کون سا ایسا ’’سندیسہ ‘‘ بھیج دیا ہے جس سے سلیم مانڈوی والا نے پورے سینٹ کے لیے خطرہ محسوس کیا ہے۔ حالانکہ خطرہ ایک آدھ سینیٹر کو تو ہو سکتا ہے پورے سینٹ کو نہیں ، کیونکہ سینٹ کو خطرہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ملک کا سب سے بڑا ایوان خدانخواستہ کسی آئینی پیچیدگی کی زد میں آ گیا ہے اور اس کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے لیکن ایسا بالکل ہے نہ فکر مندی کی کوئی بات ۔ کیونکہ کسی سینیٹر کو نیب سے خطرہ ہے تو اس کو پورے ایوان بالا سے نہیں جوڑا جا سکتا اور نیب کی طرف سے خطرہ یونہی بے سبب نہیں ہوتا ، ’’بلکہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے‘‘ والا معاملہ ہوتا ہے۔ اسے پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’’پالا پاپاں دا ، یا بھیڑیاں ساقاں دا‘‘ جس کا عام اور سادہ مفہوم یہ ہے کہ نیب سے خطرہ اسی کو ہو گا جو نیب کے ’’ریڈار‘‘ میں آئے گا۔ اس لیے سلیم مانڈوی والا پریشان ہوں نہ خوف زدہ۔ 

لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

کیونکہ بقول جالب 

خطرہ ہے زردارو ں کو 

گرتی ہوئی دیواروں کو 

صدیوں کے بیماروں کو 

خطرے میں ’’سینٹ‘‘ نہیں 

٭٭٭٭٭

صوبائی وزیر اسلم اقبال نے لاہور میں کچرے کا ملبہ پچھلی حکومت پر ڈال دیا 

کسی حکومت ، ادارے یا محکمے میں جو بھی خرابی ہو وہ ’’سابقین ‘‘ کے کھاتے ڈالنا رواج بن گیا ہے اور اسی کو کارکردگی سمجھا جانے لگا ہے۔ ہمارے وزراء ، ارکان اسمبلی اور سیاستدانوں کا رویہ بھی بالکل ایسا ہی ہے۔ وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں۔ ہر خامی ، کوتاہی اور برائی ’’سابقہ ‘‘ کے کھاتے ڈال دیتے ہیں خواہ وہ خامی یا کوتاہی کسی محکمہ کے سربراہ یا وزارت کی تبدیلی سے ہی پیدا ہوئی ہو۔ اسی طرح ہر خوبی کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جاتی ہے خواہ اس معاملے کا تعلق ان کے سیاست میں ’’ورود مسعود‘‘ سے بھی پہلے کا ہو۔ ہماری حکومت کے عہدیداروں اور سیاستدانوں نے ’’سابقہ ، سابقہ ‘‘ کی گردان‘‘ کو ہی کار کردگی سمجھ لیا ہے کیونکہ جھوٹ بار بار بولا جائے تو بولنے والے کو سچ لگنے لگتاہے۔ اب اگر ساری مہنگائی ، کرنسی کی بے قدری ، پٹرولیم مصنوعات ، بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور کوڑے کے ڈھیر سب کچھ پچھلی حکومت کا ہی کیا دھرا ہے تو ’’ہم‘‘ نے ڈھائی سال میں کیا کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ : آج کراچی  کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی

بات تو سچ ہے ، مگر بات ہے رسوائی کی 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • موٹروے گینگ ریپ کے کیس میں دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ ...

    Jan 04, 2021 | 17:08
  • 15 جنوری تک نواز شریف پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فراز

    Oct 23, 2020 | 14:17
  • جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر ...

    Apr 18, 2020 | 10:36
  • پی ٹی اے نے جنوری 2019 سے اب تک 50 ملین موبائل فونز بند کر دیئے

    Feb 12, 2020 | 16:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

  • 3

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 4

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 5

    ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group