دھیر دا موڑ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا حادثے میں خاتون جاں بحق‘ایک شخص زخمی ہو گیا-حادثہ دھند کے باعث پیش آیاریسکیو 1122 شیخوپورہ نے زخمی مریض اور جاں بحق خاتون کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاگیا-
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024