جرنلسٹ فائونڈیشن کانجی میڈیکل سنٹرکے ساتھ معاہدہ
اسلام آباد(نیو زر پور ٹر)جرنلسٹ فائونڈیشن کا صحت کے حوالے سے ممبران کیلئے ایک اور انقلابی اقدام،جرنلسٹ فائونڈیشن نے ایڈوانسڈ میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے ساتھ معاہدہ کیا جس کے تحت جرنلسٹ فائونڈیشن کے تمام ممبران اور ان کی فیملی کولیب کے تمام ٹیسٹوں پر50فیصد رعایت دی جا ئے گی، اس کے علاوہ مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں سے (مفت) مشاورت کی سہو لت بھی میسر ہوگی، جرنلسٹ فا ئونڈیشن کے ممبران اور انکی فیملی جر نلسٹ فائونڈیشن کے کارڈ پر تمام سہولیات سے استفادہ کر سکیں گے۔