ایرانی دارالحکومت تہران میں10ویں بین الاقوامی فن تعمیر اور ڈیزائن نمائش جاری ہے جس میں ایرانی کی220 اور8 غیر ملکی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جن میں جرمنی، جنوبی کوریا، اٹلی، بیلجیم، فرانس اور چین شامل ہیں جو اپنی مصنوعات نمائش میں پیش کریں گی، نمائش 14 سے 17 جنوری تک جاری رہے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024