Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
  • پی ٹی آئی فنڈنگ کیس:درخواستگزار اور اسکروٹنی کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کا کیس فیصلہ سنا دیا
  • جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں
  •   پیپلز پارٹی نے فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کا وزیراعظم کا چیلینج قبول کر لیا، چوہدری منظور 

راجہ اشراف کی مثالی تعلیمی خدمات

Jan 16, 2020 8:44 AM, January 16, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
راجہ اشراف کی مثالی تعلیمی خدمات

راجہ محمد اشراف ریٹائر ڈڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دھیرکوٹ کی دھرتی میں ایک معززومحترم خاندان کے راجہ گل مہدی خان کے گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ یہ خاندان آج بھی سیاسی سماجی وملی خدمات کا محور ہے ۔کرنل ر راجہ محمد صدیق خان شجاع جہنوں نے تحریک آزادی کشمیر کے دوران ڈوگرہ راج میں ھیرکوٹ تھانے کو آگ لگا کرخاکستر کردیا تھا ۔غاری مجاہداور دین اسلام کے سچے سپاہی اسی خاندان کا ورثہ ہیں .راجہ محمد اشراف خان کے والددین دار،پر پیزگار ،نیکو کار اور عاشق رسول تھے۔انہوں نے اپنے آپ کو درس و تدریس سے منسلک کر دیا غربی باغ کی شعبہ تعلیم سے منسلک علی اکبر خان ،سرنگ سردار مطیع اللہ چمیاٹی، راجہ میر احمد خان ملوٹ راجہ شیر افضل خان ، کوٹلی روحیل ،سعید چمیاٹی بھٹی برادران رینگولی جلال صاحب سوہاوہ ،مجید ،قلندر سنگھڑ ،صدیق ،قلندر شاہ ،حیات صاحب ،ایوب صاحب ،غلام رسول ،منشی صیاد پیل ،منور شاہ ،زاہد ہاشمی صاحب ،الطاف ملک صاحب ۔مجھے راجہ محمد اشرف خان کے ماتحت کام کرنے کا موقع ملا اس لئے میں ان تمام حالات و واقعات سے آگاہ ہوں ۔ یہ میری یاد گار زندگی تھی اسی لئے میں نے یاد ماضی کو تحریر کی شکل دے آنے کر آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے ہم نے کن حالات میں کن شخصیات کے زیرسایہ تعلیمی اور تدریسی سفر جاری رکھاہے راجہ اشراف خان دھیر کو ٹ مڈل سکول کے معلم تھے طلباء کی تعداد نہت ریادہ تھی کٹھن اور مشکل درو تھا کلاسزر کی سیکشنز تھیں کتنا اچھا دور تھا مکان کچے تھے لوگ سچے تھے علم تھا ادب تھا بغص تھا نہ تعصب تھا علم کے سب داعی تھے آپس میں تھائی بھائی تھے قابلیت تھی ذہانت تھی اساتذہ کی رہنمائی اور محنت تھی ۔ان کی بے پناہ صلاحیتوں اور بہترین نظم و نسق کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی سرپرستی میںتعلیم سرکرمیاں عوج پر تھیں مدارس کا اچانک معائنہ کرنا تعلیمی حالت کا جائزہ لینا اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانا شکایات کا ازالہ کرنا معززین علاقہ سے رابطہ رکھنا ان کی عادت کا حصہ تھا اسی کئے جب بھی ان کی تعینائی ہوئی توتمام سیاسی سماجی اصلاحی قائدین اور سول سوسائٹی نے نہ صرف خیر مقدم کیا بلکہ خوش آمد کہتے ہوئے دست تعاون بڑھایا ۔انہوں نے سفارشی کلچر کا خاتمہ کیا میرٹ ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام نام ان کے شاگرد طلباء اساتذہ معززین علاقہ ان کی مثالی خدمات پر عقیدت رکھتے ہیں ان کی تعلیمی ،تدریسی انتظامی اور اصلاحی خدمات ناقابل فرامواش ہیں ان کی ہمہ گیر شخصیت اس علاقے غربی باغ کے لئے ہی نہیں بلکہ سارے کشمیر کیلئے رول ماڈل ہے ایسے لوگ صدیوں میں کہیں پیدا ہوتے ہیں۔یہ سب کچھ انکو اللہ تعالیٰ کے خصوصی کرم سے ملا یہ والد محترم بزرگوار جو کہ نہایت ہی پر ہیز گار غمگسار شخصیت تھے ان کی دعائوں کا نیتجہ ہے ان کی ذاتی قابلیت ،محنت ، صلاحیت اور اقدار خداداد عنایات ہیں آج بھی کا عزم ہے ۔ دعا سے کہ ان کی کا وشوں کو اپنے حضورقبول فرمائے ان کو صحت وتندوستی اور درازی عمر عطا فرمائے ان کی گراں قدرخدمات کو ان کی بخشش کاذریعہ بنائے ان کا سابہ تادیر ہم پر قائم رکھے ۔

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو

( صوفی ذوالفقار احمد عباسی آزاد کشمیر 0345-5393580)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

    Mar 05, 2020 | 09:49
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 21, 2021 | 10:58
  • پی ٹی آئی فنڈنگ کیس:درخواستگزار اور اسکروٹنی کمیٹی کے ...

    Jan 21, 2021 | 10:54
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کا کیس فیصلہ سنا دیا

    Jan 21, 2021 | 10:48
  • جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

    Jan 21, 2021 | 10:44
  • گوجرانوالہ: قبرستان کیاایک کنال 2 مرلہ، عید گاہ کی3 کنال9 ...

    Jan 21, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 5

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group