صنعت Jan 16, 2020 6:51 AM, January 16, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ معلوم ہیں اے مردِ ہُنر تیرے کمالات صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی نئی بھیفطرت کو دکھایا بھی ہے‘ دیکھا بھی ہے تُو نےآئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی! (ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+