با ر اور بینچ کو قر یب لا نے میں کسر اٹھا نہیں رکھو نگا ، اسلم خٹک ایڈووکیٹ
کراچی ( وقائع نگار) کراچی با ر ایسو سی ایشن(کے بی اے )کی کو نو منتخب با ڈی کا پہلا اجلا س کراچی بار کے کمیٹی روم سٹی کو رٹ میں آغاز تلا وت کلا م پاک سے ہوا ۔صدارت نعیم قریشی صدر کراچی با ر نے کی اور اجلاس کی کا رروائی جنر ل سیکر یٹری عامر سلیم ایڈوکیٹ نے کی ۔ اجلا س میں نو منتخب ذمہ داران و ممبران مینجنگ کمیٹی کو دیگر ذمہ داریا ں تفو یض کی گئیں ۔ محمد اسلم خا ن خٹک ایڈوکیٹ کو پر نٹ اینڈالیکٹرونک میڈیا پبلیکشن اینڈ لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئر مین و ترجمان کا قلمدان سو نپا گیا کمیٹی ممبران نے عہدہ ملنے پرانہیں مبا رکبا د دی اس مو قع پر اسلم خٹک نے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریوںکو احسن طریقے سے ادا کریں گے اور بار اوربینچ کو قریب لانے کے لئے اپنی تمام تر صلا حیتوں کو برئو ے کار لا ئیں گے اور رول آف لاء کی پا سداری کر یں گے ۔