تحریک انصاف کے رہنما ایم پی اے خر م شیر زمان کے اہلخا نہ کو ڈاکوئو ں نے لو ٹ لیا
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) کلفٹن میں ڈاکو ئو ں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن سندھ اسمبلی خر م شیر زماں کے اہل خانہ کولو ٹ لیا وا ردات آغا سپر ما رکیٹ کے قریب ہوئی جس کے بعد ڈاکو فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے خر م شیر زمان نے اس واردات کی شدید مذمت کی ہے انہو ں نے کہاکراچی میں لو ٹ مار کی وار داتیں باعث تشو یش ہے ۔