قتل کے مقدمے میں مطلو ب 2 ملزمان گر فتار
کراچی( کرائم رپو رٹر ) چا کیواڑہ پو لیس نے قتل میں ملو ث دو ملزمان کو گر فتارکر لیا پو لیس کے مطابق ملزمان حفیظ اور عبدالصمد نے اپنے تیسرے سا تھی واصف کے ہمراہ کر ایے دار شاہد کوچھری کے وار کر کے قتل کیا تھا۔