خاتون سمیت چار رکنی گروہ گرفتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) اقبال ما رکیٹ پو لیس کی کا رروائی خا تو ن سمیت چار رکنی گروہ کو گر فتار کر کے تین پستول ، چھینے ہوئے مو بائل فون نقدی اور مو ٹر سائیکل بر آمد کر لی پو لیس کے مطابق ملزمان رخسانہ ،بلا ل ، حمزہ اور سا جد اسٹریٹ کرائم میں ملو ث ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔