آرٹس کو نسل کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف بر داری آج ہوگی
کراچی ( لیڈی رپو رٹر ) آرٹس کو نسل آف پاکستان کراچی میں بدھ 16جنو ری شام چھ بجے نو منتخب اراکین کی حلف بر داری اور احمدشاہ بلڈنگ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مہما ن خصوصی ہونگے ۔