گلشن اقبال کی فیکٹری میں آتشزدگی لا کھو ں کا نقصان
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) گلشن اقبال کے بلا ک 4 میں فیکٹری میں آتشزدگی سے لا کھو ں روپے ما لیت میں آتشزدگی سے لا کھو ں روپے ما لیت کا سا مان جل گیا جبکہ کئی گا ڑیا ں بھی لپیٹ میں آگئی اورلاکھوں کانقصان پہنچا فیکٹری میں آگ منگل کی شام لگی جس پر فائر بر گییڈ کے عملے نے ڈیڑھ گھنٹے کی جد وجہد کے بعد قا بو پا یا ۔