بنگالی کمیونٹی کا ضمنی انتخاب میں PTIکی حمایت کا اعلان
کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انساف کراچی کے ڈویژن کے جنرل سیکریٹری او ر PS-94سے ضمنی انتخاب میں PTIکے نامزد اُمیدوار اشرف قریشی کا انتخابی مہم کے حوالے سے حلقہ انتخاب کی مختلف برادریوں اور معزیزین سے ملاقات ،پاک مسلم الائنس کے چیئر مین بچوں دیوان سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر PTIکے رہنمائوں کے علاوہ علاقہ معززین بھی موجود تھے اس موقع پر PS-94میں رہائش پذیر لاکھوں بنگالی کمیونٹی نے PTIکے اُمیدوار اشرف قریشی کے مکمل تعاون کا حمائت کا اعلان کیا۔