اسسٹنٹ کمشنرز لگا تار ر پو رٹ ہو نے والے ر یفیو ز ل کیسز کی خو د پیرو ی کر یں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے تما م اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ اپنی اپنی تحصیل میں لگا تار ر پو رٹ ہو نے والے ر یفیو ز ل کیسز کی خو د پیرو ی کر یں اور اگر پھر بھی وہاں ر یفیوز ل کا سامنا کر نا پڑتا تو ان لوگوں کے خلاف ایف آ ئی آ رز درج کر کے ضا بطے کی کا روائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ ہائی ر سک یو نین کو نسلز کے لئے ر یوا ئز مائکرو پلان شام تک ان کے سا تھ شئیر کیا جائے جس میںگز شتہ مہم کر دوران پیش آ نے والی مشکلا ت اور اس مہم میں مو جو د کمز وریوں کو دور کر تے ہو ئے نیا پلان بنایا جائے جو کہ پولیو کے خطر ے سے نمٹنے کے لئے پر اثر ثا بت ہو۔ انہوں نے کہا کہ و قتا فو قتا ہو نے والی ان مہمات کو سود مند بنا نے کے لئے سٹاف کی منا سب اور بر و قت ٹر یننگ، سپروائزنگ اورما نیٹر نگ ٹیئر کو فعال و مضبو ط کر نا اور ما ئیکر و پلان کو ر یو ا ئز کر نا سب سے اہم ہیں۔محکمہ صحت کی جا نب سے پو لیو چیلنج سے نبرد آزما ہو نے کے لئے 15-20آفیسرز کو ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھار ٹی آفس میںانگیج کیا گیا ہے جو کسی بھی ایمر جنسی کی صو رتحا ل کو سنبھا لنے کے لئے وہاں مو جود ر ہیں گے۔ان خیا لات اظہا ر انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آ فس میں ڈسٹر کٹ پو لیو ایر یڈ یکیشن کمیٹی کے ما ہا نہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔