ڈکٹیٹروںنے مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا،موسوی
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی ) سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلی و تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے شہیدان دین وطن کا خون نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا سوالی ہے،ان خیالات کاانہوں نے شاعروادیب محسن نقوی شہیدکی23ویں برسی کے موقع پرتعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔