خواتین کو مفت سلائی مشین فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Jan 16, 2019 7:47 AM, January 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے خواتین کو مفت سلائی مشین فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+