تلاش ورثاء
لاہور (پ ر) تھانہ بھاٹی گیٹ کو ایک شخص کی نعش میو ہسپتال سے ملی ہے جو 7 جنوری کو چومالہ باغ سے بے ہوشی کی حالت میں ملا تھا اور 14 جنوری کو دم توڑ گیا ورثاء اے ایس آئی سعید اختر سے فون 0308-7771480 ، 03036888940 پر رابطہ کریں۔
٭ تھانہ پرانی انارکلی کو ایک 35 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثاء سب انسپکٹر غلام عباس سے فون 0300-4361033 پر رابطہ کریں۔