طالبہ کا اعزاز Jan 16, 2019 7:45 AM, January 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹائون شپ کی ایم اے اطلاقی نفسیات پارٹ I کی طالبہ آمنہ امداد نے 600 میں سے 480 نمبر حاصل کرکے پنجاب یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+