مقاصد
آج کل دانائے راز ہونے کی خصوصی ضرورت ہے کیونکہ دشمن نے اپنے مقاصد کیلئے ایک منظم پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔ اکثر اوقات سچائی بالائے طاق رکھ دی جاتی ہے اور مدّمقابل کے خیالات اور خواہشات کی ترجمانی دیدہ دانستہ طور پر غلط کی جاتی ہے۔
(مسلم سٹوڈنٹس کانفرنس، جالندھر۔ 15 نومبر 1942ئ)