واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت مشترکہ خطرے سےنمٹنےکیلیے اقدامات تلاش کریں اور مذاکرات کاعمل جاری رکھیں. انہوں نے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے کےبعدپاک بھارت وزرائےاعظم نے دہشتگردی سے لڑنےکاعزم ظاہرکیا .امریکابھی دونوں ملکوں سے اسی نوعیت کےعزم کی توقع رکھتاہے.دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اورعزم کااظہارغیراہم نہیں .انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردقومی قیادت کےدلوں میں خوف پیداکرناچاہتےہیں.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024