ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انسانی سمگلروں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں کی جار رہی ہیں. فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تازہ کارروائیوں میں چار انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے. گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضسے سے لیپ ٹاپ اور پاسپورٹ بھی برآمد کر لئے گئے ہیں. گرفتار افراد میں مظہر مشتاق، محمد عمر، علمدار حسین اور ناز ارشد شامل ہیں. ملزمان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024