بوائے فرینڈ کا ڈر‘ لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا
برازیلیہ (نیٹ نیوز) برازیل سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا کیونکہ اس کا بوائے فرینڈ اس کے میسجز چیک کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ برازیلی ڈاکٹروں نے ایک لڑکی کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا۔ بوائے فرینڈ کو شک تھا کہ اس کے دیگر لڑکوں سے بھی رابطے ہیں۔