سری لنکا نے 55 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے Jan 16, 2016 5:39 AM, January 16, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کولمبو (آن لائن) سری لنکا نے 55 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تامل ہارویسٹ فیسٹیول کے پیش نظر حکومت نے گرفتار کئے گئے 55 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+