قائداعظم Jan 16, 2016 5:08 AM, January 16, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد، مفید اور آسان بنائیں۔ (جلسہ عام، ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+